مریدکے میں پولیس کاجوئے کے اڈے پر چھاپہ ، ملزمان گرفتار، گاڑیاں اور نقدی قبضے میں لے لی گئیں

مریدکے میں پولیس کاجوئے کے اڈے پر چھاپہ ، ملزمان گرفتار، گاڑیاں اور نقدی ...
مریدکے میں پولیس کاجوئے کے اڈے پر چھاپہ ، ملزمان گرفتار، گاڑیاں اور نقدی قبضے میں لے لی گئیں

  

مریدکے(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر ملزمان کو حراست میں لے کر داﺅپر لگی رقم اور گاڑیاں قبضے میں لے لیں ۔ مقامی میڈیاکے مطابق نارنگ منڈی گرڈسٹیشن کے قریب قائم جوئے کے اڈے پر پولیس نے چھاپہ مارا اور اِس دوران وہاں موجود چودہ جواریوں کو حراست میں لے کر داﺅ پر لگی نقدی اور ملزمان کی گاڑیاں قبضے میں لے کر تھانے منتقل کردیں جہاں قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔

مزید :

جرم و انصاف -