غزالہ جاوید قتل کیس: ملزم جہانگیرخان جیل منتقل

غزالہ جاوید قتل کیس: ملزم جہانگیرخان جیل منتقل
غزالہ جاوید قتل کیس: ملزم جہانگیرخان جیل منتقل

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) غزالہ جاوید قتل کیس میں گرفتار ملزم جہانگیر خان کومقامی عدالت نے جیل بھیج دیاہے ۔ پشاورمیں قتل ہونے والی گلوکارہ غزالہ جاویدکے قتل کیس میں گرفتار ملزم اور مقتولہ کے سابق شوہر جہانگیرخان کو پولیس نے مقامی عدالت میں پیش کیاجہاں ملزم نے صحت جرم سے انکار کردیا۔عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے مزید سماعت ملتوی کردی ۔

مزید :

پشاور -