دتہ خیل میں فورسزکا سرچ آپریشن ، بیس مارٹر گولے برآمد

دتہ خیل میں فورسزکا سرچ آپریشن ، بیس مارٹر گولے برآمد
دتہ خیل میں فورسزکا سرچ آپریشن ، بیس مارٹر گولے برآمد

  

جنوبی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک) دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسزنے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران بیس مارٹر گولے برآمد کرلیے ہیں ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی پیش قدمی کے دوران گولوں کے علاوہ چار مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لے لیاگیاہے جن سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے ۔

مزید :

وزیرستان -