کراچی میں ملیر ہالٹ کے قریب فائرنگ سے نوجوان ہلاک

کراچی میں ملیر ہالٹ کے قریب فائرنگ سے نوجوان ہلاک
کراچی میں ملیر ہالٹ کے قریب فائرنگ سے نوجوان ہلاک

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملیر ہالٹ کھوسہ گوٹھ کے قریب فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیاہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق نوجوان کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ہے جہاں ابتدائی طورپر اُس کی شناخت نہیں ہوسکی ۔

مزید :

کراچی -