رینجرز کے آپریشن کے خلاف مواچھ گوٹھ مسلم آباد میں احتجاج ، پولیس کا لاٹھی چارج

رینجرز کے آپریشن کے خلاف مواچھ گوٹھ مسلم آباد میں احتجاج ، پولیس کا لاٹھی ...
رینجرز کے آپریشن کے خلاف مواچھ گوٹھ مسلم آباد میں احتجاج ، پولیس کا لاٹھی چارج

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) رینجر ز کے آپریشن کے خلاف مواچھ گوٹھ مسلم آباد میں احتجاج کرنے والے علاقہ مکینوں پر پولیس نے لاٹھی چارج اور ہوئی فائرنگ کی ۔ مواچھ گوٹھ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف رینجرز نے آپریشن کیاجس پر علاقہ مکین سڑکوں پرنکل آئے جس سے حب ریور روڈ پر ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی ۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ اور لاٹھی چارج کیاجس کے بعد مظاہرین بھاگ نکلے اور ٹریفک بحال ہوگئی ۔

مزید :

کراچی -