پشاور کے متنی بازا رمیں ہونیوالے دھماکے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

پشاور کے متنی بازا رمیں ہونیوالے دھماکے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
پشاور کے متنی بازا رمیں ہونیوالے دھماکے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) متنی بازار میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کے لیے تین ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں ۔ایس پی رورل خورشید خان نے بتایاکہ اُن کی سربراہی میں نو رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے جس نے واقعہ کی تحقیقات کے لیے تین ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں ۔ گذشتہ شام متنی میں ہونے والے گاڑی میں نصب بارودی مواد کے دھماکے میں بارہ افراد جاں بحق ہوگئے تھے ۔

مزید :

پشاور -