پاک بھارت کرکٹ سیریز کی وجہ سے پہلا بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ ملتوی

پاک بھارت کرکٹ سیریز کی وجہ سے پہلا بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ ملتوی
پاک بھارت کرکٹ سیریز کی وجہ سے پہلا بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ ملتوی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی شہربنگلور میں ہونے والا پہلا بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ ملتوی کردیاگیاہے ۔یکم دسمبرسے پہلا بلائنڈ ورلڈ کپ شروع ہوناتھالیکن اُنہی دنوں پاک بھارت کرکٹ سیریزکاامکان بھی ہے جس کی وجہ سے انتظامیہ نے شائقین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے ورلڈ کپ کو فی الحال ملتوی کرنے کا فیصلہ کیاہے اورآئندہ تاریخ کااعلان نہیں کیاگیاتاہم آئندہ سال بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کا امکان ہے ۔

مزید :

کھیل -