کل بھر پور طریقے سے انسداد ڈینگی ڈے منائیں گے : وزیراعلیٰ پنجاب

کل بھر پور طریقے سے انسداد ڈینگی ڈے منائیں گے : وزیراعلیٰ پنجاب
کل بھر پور طریقے سے انسداد ڈینگی ڈے منائیں گے : وزیراعلیٰ پنجاب

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاہے کہ کلصوبے بھر میں انسداد ڈینگی ڈے بھرپور طریقے سے منایاجائے گا۔اُنہوں نے کہاکہ دفاتر کھلے رہیں گے اور اعلیٰ حکام عملے کی حاضری کو یقینی بنائیں۔شہباز شریف نے کہاکہ انسداد ڈینگی ڈے کے حوالے سے ہوے والے انتظامات کی وہ خود نگرانی کریں گے ۔

مزید :

تعلیم و صحت -