ایشین بیچ نیٹ بال کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

ایشین بیچ نیٹ بال کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
ایشین بیچ نیٹ بال کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

  

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین بیچ نیٹ بال کے فائل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ سری لنکا کے شہرکولمبومیں کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکاکو اُس کے ہوم گراﺅنڈ پر شکست دی لیکن فائنل میں بھارت نے پاکستان کو بیس تیرہ کے گول سے شکست دیکر ایشین چیمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

مزید :

کھیل -