پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج ، ٹینکر ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی دھمکی دیدی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج ، ٹینکر ایسوسی ایشن نے ...
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج ، ٹینکر ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی دھمکی دیدی

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے آل پاکستان ٹینکر ایسوسی ایشن نے حکومت کو 24گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیاہے ۔ آل پاکستان ٹینکر ایسوسی ایشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ قیمتیں کم نہ ہوئیں تو آپریشنل سروسز بند کردیں گے جس کے لیے اُنہوں نے حکومت کو 24گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیاہے ۔

مزید :

بزنس -