کانگووائرس کا 60سالہ مریض دم توڑ گیا، ہسپتال کے عملے کے بھی متاثر ہونے کا خدشہ

کانگووائرس کا 60سالہ مریض دم توڑ گیا، ہسپتال کے عملے کے بھی متاثر ہونے کا خدشہ
کانگووائرس کا 60سالہ مریض دم توڑ گیا، ہسپتال کے عملے کے بھی متاثر ہونے کا خدشہ

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہولی فیملی ہسپتال میں کانگووائرس کا 60سالہ مریض دم توڑ گیاجس کے بعد علاج کرنے والے عملے کے متاثر ہونے کا بھی خدشہ پیدا ہوگیاہے ۔ 29اگست کو چکوال کے رہائشی 60سالہ رزاق میں کانگووائرس کی تصدیق ہوئی تھی جسے ہولی فیملی ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں دس ڈاکٹر اور دس ہی پیرامیڈیکل سٹاف کے اراکین علاج کرتے رہے ۔ مریض آج دم توڑ گیاہے تاہم ابھی تک علاج کرنے والے ہسپتال کے عملے کا معائنہ نہیں کرایاجاسکا۔

مزید :

تعلیم و صحت -