پھسلنے والا طیارہ پارکنگ میں منتقل، علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کھل گیا

پھسلنے والا طیارہ پارکنگ میں منتقل، علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کھل گیا
پھسلنے والا طیارہ پارکنگ میں منتقل، علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کھل گیا

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بارش کے دوران پھسلن کے باعث حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ جائے وقوعہ سے ہٹا دیا گیا ہے اور رن وے پروازوں کیلئے کلیئر کر دیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن کے ترجمان کے مطابق ایوی ایشن ٹیم نے 11 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد طیاروہ رن وے سے ہٹا کر پارکنگ ایریا میں کھڑا کر دیا ہے۔ اب قومی اور بین الاقوامی پروازیں خاص طور پر بڑے جہازوں کیلئے یہ ائیرپورٹ کھول دیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -