سوات میں فائرنگ، امن کمیٹی کے رکن اکبرعلی جاں بحق

سوات میں فائرنگ، امن کمیٹی کے رکن اکبرعلی جاں بحق
سوات میں فائرنگ، امن کمیٹی کے رکن اکبرعلی جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک) سوات کے علاقے مٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی امن کمیٹی کے رکن اکبرعلی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مٹہ کے علاقے درش خیلہ میں اکبر علی نماز عشاءکے بعد گھر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اکبر علی موقع پر جاں بحق ہوگئے۔حملہ آوار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید :

سوات -