دشت سے 20کلوگرام وزنی بم برآمد

دشت سے 20کلوگرام وزنی بم برآمد
دشت سے 20کلوگرام وزنی بم برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مستونگ(مانیٹرنگ ڈیسک) دشت سے 20کلو گرام وزنی بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا گیا۔لیویز کے مطابق دشت کے علاقے تیرہ میں کوئٹہ سبی قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد نے پانی کے ڈبے میں بیس کلو وزنی بم نصب کررکھاگیاتھا جس کی اطلاع ملنے پر لیویز اہلکاروں نے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا اور انہوں نے پہنچ کر پانی کے ڈبے میں نصب کیا گیا بم ناکارہ بنا دیا۔

مزید :

مستونگ -