ہماری حکومت یا وزراءپر کرپشن کا کوئی الزام نہیں : وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ

ہماری حکومت یا وزراءپر کرپشن کا کوئی الزام نہیں : وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ
ہماری حکومت یا وزراءپر کرپشن کا کوئی الزام نہیں : وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہاہے کہ اُن کے کسی وزیریا مشیر پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں ۔میڈیا سے گفتگومیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کاکہناتھاکہ گذشتہ دورحکومت میں نوکریاں پیسے دے کر ملتی تھیں ، نوے روز گزرجانے کے بعد بھی اُن کی حکومت پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں لگا۔اُنہوں نے کہاکہ عوامی سہولیات کیلئے اہم تبدیلیاں لارہے ہیں ،پالیسی تیارہے ۔

مزید :

پشاور -