عالمی برادری شام کی عوام کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف ہرممکن اقدام کرے:سعودی عرب

عالمی برادری شام کی عوام کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف ہرممکن اقدام ...
عالمی برادری شام کی عوام کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف ہرممکن اقدام کرے:سعودی عرب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ اور شام کی جنگ کے حوالے سے سعودی عرب کے وزیر خارجہ سعود الفیصل نے کہا ہے کہ شامی عوام کو جارحیت سے بچانے کے لئے اقدامات کا وقت آگیا ۔جیو نیوز کے مطابق عالمی برادری شام کی عوام کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف ہرممکن اقدام کرے۔