مہنگا خرید کر سستا تیل نہیں دے سکتے:پرویز رشید

مہنگا خرید کر سستا تیل نہیں دے سکتے:پرویز رشید
مہنگا خرید کر سستا تیل نہیں دے سکتے:پرویز رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے اطاعلات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ مہنگا پیٹرول خرید کر سستا دینا کا کوئی فارمولہ نہیں اگر تنقید کرنےوالوں کے پاس کوئی فارمولہ ہے تو بتائیں۔ان کا کہنا تھا کہ معیشت کا استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے اورعوامی فلاح کو مدِ نظر رکھتے ہوئے معیشت کنٹرول کرنے کے نئے منصوبے لا رہے ہیں۔

مزید :

قومی -