فومی ٹیم بحرین کے ساتھ دوستانہ فٹ بال میچوں کی سیریز کھیلنے کے بعد آج وطن لوٹے گی

فومی ٹیم بحرین کے ساتھ دوستانہ فٹ بال میچوں کی سیریز کھیلنے کے بعد آج وطن ...

  

 لاہور( سپورٹس رپورٹر)قومی فٹ بال ٹیم بحرین کے ساتھ تین دوستانہ میچوں کی سیریز کھیلنے کے بعد آج واپس وطن پہنچے گی۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری احمد یار لودھی کے مطابق بحرین میں قومی کھلاڑیوں کی کارکردگی قابل ستائش رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا سیریز کا پہلا میچ 1-1 جبکہ دوسرا میچ 2-2 گول برابری پر ختم ہوا تھا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -