پاکستان شمشیر زنی فیڈریشن کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا

پاکستان شمشیر زنی فیڈریشن کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا

 لاہور(اے اےن اےن )پاکستان شمشیر زنی فیڈریشن کا اہم اجلاس آج پےر کو لاہور میں منعقد ہوگا، جس میں قومی سطح پر ہونے والے مقابلوں کے شیڈول کو حتمی شکل دی جائے گی، اس کے علاوہ سینئر نائب صدر اور نائب صدر کی خالی نشستوں پر انتخابات ہونگے، اجلاس میں قومی ٹیم کی شمشیر زنی کےایشین گیمز ایونٹ کے حوالے سے بھی فیصلے کئے جائیں گے ، اس کے علاوہ آ ڈٹ رپورٹ کی منظوری دی جائے گی۔ اجلاس میں قومی ٹیم کی انٹر نیشنل مقابلوں میں شر کت کے بارے میں فیصلہ ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی