ٹیم کے کوچ کافیصلہ تاحال نہیں ہوا،ویسٹ انڈیز بورڈ

ٹیم کے کوچ کافیصلہ تاحال نہیں ہوا،ویسٹ انڈیز بورڈ

برج ٹاو¿ن، بارباڈوس( نیٹ نیوز) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڑ کے سربراہ مائیکل میورہیڈ نے کہا کہ ابھی تک ٹیم کے کوچ کے امیدوار پر غور نہیں کیا گیا ہے اور اس میں جلدی بھی نہیں ہے۔مائیکل میورہیڈ نے کہا کہ سابق جنوبی افریقی کوچ مکی آرتھر سے غیرمعمولی گفتگو کی گئی تھی جبکہ بورڑ ابھی تک انٹرویو کرنے کا طریقہ طے نہیں کرسکاہے۔مائیکل میورہیڈ نے کہا اس بات میں کوئی صداقت نہیں ہے کہ مکی آرتھر کو کوچ نامزد کیا گیا ہے تاہم حال ہی میں ہماری ان سمیت بہت سے اورلوگوں سے بات ہوئی ہے کیونکہ یہ ہمارے لیے آسان تھالیکن انھیں ٹیم کا اگلا کوچ کہنا سچ نہیں ہے۔انھوں نے کہاکہ ہمیں نہیں پتہ کہ اگلا کوچ کون ہوگا۔

۔واضح رہے ویسٹ انڈیز ٹیم کے

مزید : کھیل اور کھلاڑی