بھارتی باؤلرمورالی کارتک 11 ستمبرکو 38 ویں سالگرہ منائیں گے

بھارتی باؤلرمورالی کارتک 11 ستمبرکو 38 ویں سالگرہ منائیں گے


چنائی ( نیٹ نیوز )بھارتی کرکٹ ٹیم باؤلرمورالی کارتک رواں ماہ 11 ستمبرکو اپنی 38 ویں سالگرہ منائیں گے ۔ وہ 11 ستمبر 1976 کو بھارت کے شہر چنائی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے بھارت کی جانب سے 8 ٹیسٹ، 37 ایک روزہ اور ایک ٹوئنٹی 20میچ کھیلا ۔ ٹیسٹ کرکٹ میں انہوں نے 88 رنز اور 24 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ ایک روزہ کرکٹ میں 126 رنز اور 37 کھلاڑیوں کا شکار کیا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی