مجھے بے شمار فلموں میںاداکاری کی آفرہے ، سونل چوہان

مجھے بے شمار فلموں میںاداکاری کی آفرہے ، سونل چوہان
 مجھے بے شمار فلموں میںاداکاری کی آفرہے ، سونل چوہان
کیپشن: 1

  

ممبئی( نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ سونل چوہان نے کہا ہے کہ اس وقت میںکسی فلم میں کام نہیں کررہی ہوں لیکن اس وقت مجھے بے شمار فلموں میںاداکاری کی آفرہے جس پر میں سوچ رہی ہوں اداکارہ نے کہا کہ میں ایک وقت میں ایک فلم سائن کرنے کی قائل ہوں اس کی وجہ یہ ہے کہ میں ایک وقت میں ایک فلم پر ہی اپنی توجہ رکھنا چاہتی ہوں تاکہ میں اس پر مکمل توجہ دے سکوں اس سال میں فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہوجاﺅنگی انہوں نے کہا کہ اب تک میںنے جتنا بھی کام کیا ہے اس کو بہت پسند کیا گیا ہے اور محنت سے کام جاری رکھونگی میں اپنے پرستاروں کی شکرگزار ہوں جنہوں نے ہمیشہ بھرپو ر حوصلہ افزائی کی ہے ۔

مزید :

کلچر -