لندن :یوم آزادی پریڈ میں نمایاں کارکردگی دیکھانے والے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے تعریفی اسناد سے نوازا گیا

لندن :یوم آزادی پریڈ میں نمایاں کارکردگی دیکھانے والے بچوں کی حوصلہ افزائی ...

  

لندن (بیورورپورٹ)مانچسٹر قونصلیٹ دفترمیں یوم آزادی کے موقع پر خصوصی پریڈ میں نمایاں کارکردگی دیکھانے اور حصہ لینے والے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں تعریفی اسناد سے نوازا گیا اس سلسلہ میں مانچسٹر قونصلیٹ دفتر میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں قونصلر جنرل ڈاکٹر ظہور احمد ‘ کونسلر رب نواز ‘ ویلفیئر اتاشی ‘ ساجد محمود قاضی ‘ نے اسناد تقسیم کیں ایوارڈ حاصل کرنیوالوں میں صبیحہ علی ‘ علی صبا نور ‘ شازل خان ‘ ثقلین علی ‘ عائشہ خان ‘ حسن علی ‘ روبی ملک ‘ مشعل قمر ‘ منایل قمر ‘ معااحمد ‘ افعان احمد ‘ صابر ناحید چوہدری بھی شامل ہیں

مزید :

عالمی منظر -