لندن: برطانیہ کے معروف صحافی آصف مغل کے بہنوئی اور ابرار مغل کے سسر کی وفات پر اہم شخصیات کا اظہار تعزیت

لندن: برطانیہ کے معروف صحافی آصف مغل کے بہنوئی اور ابرار مغل کے سسر کی وفات ...

  

لندن (بیورورپورٹ) برطانیہ کے معروف صحافی آصف مغل کے بہنوئی اور ابرار مغل کے سسر ہیڈ ماسٹربرٹیلہ کوٹلی آزاد کشمیر اسرار مغل گزشتہ دنوں آزادکشمیر میں اپنے آبائی گاﺅں برٹیلہ کوٹلی میں وفات پا گئے تھے مرحوم کی وفات پر ممبر یورپین پارلیمنٹ محمد افضل خان ‘ رکن برطانوی پارلیمنٹ یاسمین قریشی ‘ سابق لارڈ میئر کونسلر نعیم الحسن ‘ جمو ں کشمیر تحریک حق خو د ارادیت یورپ کے چیئرمین راجہ نجابت حسین ‘ نائب چیئرمین امجد حسین مغل ‘ سالار ممتاز احمد چشتی ‘ محمد اعظم ‘ مشیر آزاد کشمیر حکومت سردار عبد الرحمان ‘ مفتی حافظ فضل احمد قادری ‘ علامہ احمد نثار بیگ فاروقی ‘ کونسلر شوکت علی ‘ کونسلر رب نواز ‘ کونسلر عابد چوہان ‘ کونسلر یاسمین ڈار ‘ ماجد ڈار ‘ شہزاد ڈار ‘ پاک برٹش ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری محمد سرفراز ‘ علامہ عظیم جی ‘ ضمیر حسین ‘ چوہدری محمد نواز ‘ امام سبطین علی ‘ سالیسٹر مظہر اسلم ‘ صوفی صفدر ‘ سالیسٹر منصور احمد ‘ بیرسٹر شازیہ اسلم ‘ سالیسٹر فیاض ریاست ‘ چوہدری محمد ارشاد ‘ سالیسٹر وقاص حسین ‘ ڈاکٹر محمد امتیاز ملک ‘ محمد ادریس مغل ‘ عدنان مغل ‘ نوید مغل ‘ وسیم مغل ‘ صابر جنجوعہ ‘ محمد صغیر مغل ‘ محمد بشارت ‘ حاجی محمد شفیع مغل ‘ امجد حسین مغل ‘ محبوب احمد خان ‘ چوہدری منظور احمد ‘ اور دیگر نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی ہے ۔

مزید :

عالمی منظر -