والدہ کی ہدایت پر کم میک اپ کرتی ہوں،کم کدرشن

والدہ کی ہدایت پر کم میک اپ کرتی ہوں،کم کدرشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ اور ٹی وی کی میزبان کم کدرشن نے کہا ہے کہ وہ والدہ کی ہدایت پر اب کم میک اپ کرتی ہیں۔ کم کدرشن نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ بیٹی نارتھ ویسٹ کی پیدائش کے بعد ان کی والدہ نے انھیں سختی سے میک اپ کے کم استعمال کی ہدایت کی تھی جس پر وہ اب بھی عمل پیرا ہےں اب وہ خود زیادہ تر سادہ رہنا پسند کرتی ہیں کیونکہ اس سے وہ اپنی بچی کو باآسانی بوسہ دے سکتی ہیں۔ میک اپ کے ساتھ ایسا کرنا بے حد مشکل ہے۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ آج کل زیادہ تر وقت اپنی 14 ماہ کی بیٹی کے ساتھ گزاررہی ہیں ۔

مزید :

کلچر -