مخالفین میرے خلاف پروپیگنڈہ کررہے ہیں، سونم کپور

مخالفین میرے خلاف پروپیگنڈہ کررہے ہیں، سونم کپور
مخالفین میرے خلاف پروپیگنڈہ کررہے ہیں، سونم کپور
کیپشن: 1

  

ممبئی( نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ میرا کیرئیر خطرہ میں نہیں ہے اس وقت میں دو فلموں میں کام کررہی ہوں جن میں میرے کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں مخالفین میر ے بارے میں جو پروپیگنڈہ کررہے ہیں مجھے ان سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے انہوں نے کہاکہ میر ی اب تک جتنی بھی فلمیںریلیز ہوئی ہیں ان میں میری اداکاری کو بہت پسند کیاگیا ہے جس کی بہت خوشی ہے اور مستقبل میں بھی مجھے یقین ہے کہ شائقین کو میرا کام پسند آئے گا اور میں پہلے سے زیادہ محنت سے کام کروں گی۔

مزید :

کلچر -