سیکنڈری بورڈ لاہور کے حکام نے نویں جماعت کے پیپروں کی ری چیکنگ کے کام کو مزید تیز کر دیا

سیکنڈری بورڈ لاہور کے حکام نے نویں جماعت کے پیپروں کی ری چیکنگ کے کام کو مزید ...

لاہور(خبر نگار)سیکنڈری بورڈ لاہور کے حکام نے نویں جماعت کے پیپروں کی ری چیکنگ کے کام کو مزید تیز کر دیا ہے اس حوالے سے کنٹرولر سیکنڈری بورڈ انور فاروق نے بتایا کہ روزانہ دو سو کے قریب طلباءو طالبات کو پیپروں کی ری چیکنگ کیلئے بلایا جاتا ہے اور ری چیکنگ کیلئے آنے والے طلباءو طالبات میں سے ایک فیصد کی شکایت دوست سامنے آ رہی ہے انہوں نے بتایا کہ پیپروں کی ری چیکنگ میں شکایات نہ ہونے کے برابر ہیں اور ری چیکنگ کی مہم کو مزید تیز کر دیا گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4