عروج سلمان فوکل پرسن مقرر

عروج سلمان فوکل پرسن مقرر

  

لاہور(خبر نگار)پنجاب ایجوکیشن فا¶نڈیشن نے خواتین ملازمین کے لئے لاہور، ملتان اور راولپنڈی کے دفاتر میں انتہائی موافق ماحول مہیا کیا ہے تاکہ خواتین سٹاف اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دے - پنجاب وویمن ایمپاورمنٹ پیکیج 2012 پر عملدرآمد کے حوالے سے ڈپٹی ڈائریکٹر (کمیونیکیشن) عروج سلمان کو فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے تاکہ خواتین سٹاف کے حقوق کا موثر تحفظ کیا جاسکے-

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -