پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایم فل / پی ایچ ڈی کے انٹری ٹیسٹ شیڈول کے مطابق ہونگے

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایم فل / پی ایچ ڈی کے انٹری ٹیسٹ شیڈول کے مطابق ...

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی کے ز یر اہتمام ایم فل اور پی ایچ ڈی کی سطح پر داخلوں کے لئے یکم اوردو ستمبر کو منعقد ہونے والے انٹری ٹیسٹ شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ تاہم اگر کوئی امیدوار حالات کی وجہ سے انٹری ٹیسٹ میں شرکت نہ کر سکا تو اس کا بعد میں امتحان لے لیا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4