مسلم لیگ رہنما ابوذر شیخ کی وفات پر اسامہ اجمل قاسمی کا اظہار تعزیت

مسلم لیگ رہنما ابوذر شیخ کی وفات پر اسامہ اجمل قاسمی کا اظہار تعزیت

  

لاہور(پ ر) ورلڈ نعت کونسل کے چیئرمین ایوارڈ یافتہ نعت خوان صاحبزادہ اسامہ اجمل قاسمی، پیر سید احمد علی شاہ ،مسلم لیگ( ن) شاہدرہ کے جنرل سیکرٹری سید حشمت علی شاہ، وائس چیئرمین محمد اعظم مغل، جوائنٹ سیکرٹری محمد عاصم مرزا، محمد تحسین مغل اور محمد عاصم مغل نے مسلم لیگ لاہور کے نائب صدر محمد ابوذر شیخ کی حادثہ میں المناک وفات پر ان کے بڑے بھائی شیخ محمد شعیب اور لواحقین سے اظہار کرتے ہوئے ابوذر شیخ کی وفات کو ایک عظیم سانحہ قرار دیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -