یوکرین کےلئے 1.4 ارب ڈالر کی مالی امداد کی منظوری

یوکرین کےلئے 1.4 ارب ڈالر کی مالی امداد کی منظوری

واشنگٹن (اے پی پی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے یوکرین کےلئے 1.4 ارب ڈالر کی نئی مالی امداد کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق یوکرین کےلئے 1.4 ارب ڈالر کی مالی امداد کا مقصد معیشت کی بہتری اور کرنسی کو مستحکم کرنا ہے جبکہ یہ آئی ایم ایف کی جانب سے رواں سال یوکرین کےلئے دی جانیوالی دوسری مالی امداد ہے۔

(mik/mrn 0913:14)

مزید : کامرس