سید اوصاف علی شاہ کا ختم چہلم 5 ستمبر کو ہوگا

سید اوصاف علی شاہ کا ختم چہلم 5 ستمبر کو ہوگا
سید اوصاف علی شاہ کا ختم چہلم 5 ستمبر کو ہوگا
کیپشن: ali sha

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) 5 ستمبر بروز جمعة المبارک بوقت 2 بجے دوپہر بمقام 105-B پونچھ ہاﺅس کالونی ملتان روڈ گراﺅنڈ لاہور میں عالمی شہرت یافتہ ثناءخوان رسول سید اوصاف علی شاہ کا ختم چہلم ہوگا اس موقع پر محفل نعت ہوگی زیر سرپرستی صاحبزادہ الحاج پیر محمد شفیق کیانی، زیر قیادت پیر سید محمد عثمان نوری ، خصوصی خطاب و صدارت سید محمد مبارک علی شاہ گیلانی زیب سجادہ نشین منڈیر شریف آف سیالکوٹ کریں گے۔