منہاج القرآن سیکرٹریٹ اور زمان پار ک میں ہو کا عالم رہا

منہاج القرآن سیکرٹریٹ اور زمان پار ک میں ہو کا عالم رہا

لاہور(انویسٹی گیشن سیل)منہاج القرآن سیکرٹریٹ اور زمان پار ک میں ہو کا عالم چند گز پر اکا دکا پولیس اہلکاروں کے علاوہ کو ئی کارکن یا محافظ موجود نہیں تھا۔تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے جاری اسلام آبادمیں دھرنوں کے پیش نظرلاہور میں واقع عمران خان اور طاہر القادری کے گھروں کے باہر مکمل سناٹا چھایا رہا۔

مزید : علاقائی