پوری قیادت عمران خان کے فیصلوں پر مکمل اعتماد کرتی ہے،شیریں مزاری

پوری قیادت عمران خان کے فیصلوں پر مکمل اعتماد کرتی ہے،شیریں مزاری

  

اسلام آباد(اے این این ) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پوری قیادت عمران خان کے فیصلوں پر مکمل اعتماد کرتی ہے،مخدوم جاوید ہاشمی کا تاثر درست نہیں۔ جاوید ہاشمی کی پریس کانفرنس پر اپنے رد عمل میں شیریں مزاری نے کہا کہ تحریک انصاف کی پوری قیادت عمران خان کے ساتھ ہے اوران کے فیصلوں پر مکمل اعتماد کرتی ہے۔صرف جاویدہاشمی وزیراعظم ہاو¿س کی طرف پیشقدمی کے فیصلے کے خلاف تھے۔انہوں نے کہاکہ مخدوم جاوید ہاشمی کی طرف سے دیاگیا تاثر درست نہیں۔

مزید :

صفحہ اول -