صدیقی انٹرنیشنل کا حج تربیتی پروگرام 6ستمبر کو ہو گا

صدیقی انٹرنیشنل کا حج تربیتی پروگرام 6ستمبر کو ہو گا


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر صدیقی انٹرنیشنل کا حج تربیتی پروگرام 6ستمبر کو لاہور میں ہو رہا ہے تمام عازمین حج اس پروگرام میں شرکت کو یقینی بنائیں

مزید : صفحہ آخر