شہبازشریف کا سابق ڈپٹی چیئرپرسن سینٹ ڈاکٹر نورجہاں پانیزئی کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہبازشریف کا سابق ڈپٹی چیئرپرسن سینٹ ڈاکٹر نورجہاں پانیزئی کے انتقال پر ...


لاہور(پ ر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق ڈپٹی چیئرپرسن سینٹ ڈاکٹر نورجہاں پانیزئی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہو ں نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : صفحہ آخر