مظاہروں کی وجہ سے شہرکے بیشتر پٹرول پمپ بند رہے

مظاہروں کی وجہ سے شہرکے بیشتر پٹرول پمپ بند رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار خصوصی +کرائم سیل) پولیس نے مظاہروں کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کے طور پر پٹرول پمپ مالکان کو پٹرول پمپ بند رکھنے کا مشورہ دیا جس کے باعث شہر بھر میں بیشتر پٹرول پمپ بند رہے اور شہریوں کا مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔جبکہ منافع خور اہم شاہراہوں پر مہنگے داموں پٹرول فروخت کرتے رہے۔
پٹرول پمپ

مزید :

صفحہ آخر -