شہبازشریف کا بورے والا میں لڑکی سے بداخلاقی کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب

شہبازشریف کا بورے والا میں لڑکی سے بداخلاقی کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب

  

لاہور(پ ر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بورے والا میں لڑکی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او وہاڑی سے رپورٹ طلب کر لی ہے- وزیراعلی نے ہدایت کی ہے کہ زیادتی کے ملزم کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے اور متاثرہ خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے-

مزید :

صفحہ آخر -