وزیراعلی شہبازشریف کا اسلام آباد میں صحافیوں پر تشدد کے واقعہ پر افسوس کا اظہار

وزیراعلی شہبازشریف کا اسلام آباد میں صحافیوں پر تشدد کے واقعہ پر افسوس کا ...

  

لاہور (پ ر) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں صحافیوں پر پولیس تشدد کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے- وزیراعلی نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں پر تشدد کے واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں اور قانون کے مطابق ذمہ داروں کا تعین کرکے کارروائی عمل میں لائی جانی چاہیئے- وزیراعلی نے زخمی ہونے والے صحافیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی ہے-

مزید :

صفحہ آخر -