تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 3 ستمبر تک توسیع کر دی گئی

تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 3 ستمبر تک توسیع کر دی گئی
تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 3 ستمبر تک توسیع کر دی گئی

  

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 3 ستمبر تک مزید توسیع کر دی گئی۔ ترجمان کیڈ کے مطابق وفاقی تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 3 ستمبر تک توسیع کا فیصلہ اسلام آباد میں دھرنوں کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے ۔دھرنوں کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں مسلسل چوتھی دفعہ توسیع کی گئی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -