تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب
تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب

  


 اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ تفصیلات کےم طابق عمران خان نے کمیٹی کے تمام اراکین کو فوری طور پر کنٹینر میں پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ، ہنگامی اجلاس میں وفاقی دارلحکومت میں موجودہ بحرانی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی ۔

مزید : اسلام آباد