ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار اور بابر غوری اسلام آباد روانہ ہوگئے

ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار اور بابر غوری اسلام آباد روانہ ہوگئے
ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار اور بابر غوری اسلام آباد روانہ ہوگئے

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم ) کے مرکزی رہنماءڈاکٹر فاروق ستار اور بابر غوری اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کا دو رکنی وفد آج وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کرے گا ، ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ دونوں رہنما ءوزیر اعظم کی جانب سے آج بلائی جانے والی کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔

مزید : کراچی