چیف جسٹس ناصر الملک نے تمام ججز کو اسلام آباد بلا لیا

چیف جسٹس ناصر الملک نے تمام ججز کو اسلام آباد بلا لیا
چیف جسٹس ناصر الملک نے تمام ججز کو اسلام آباد بلا لیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیف جسٹس سپریم کورٹ نا صر الملک نے عدالت عظمی کے تمام ججز کو فوری طور پر وفاقی دارلحکومت بلا لیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے جج 8 ستمبر تک چھٹیوں پر تھے تاہم چیف جسٹس نے انہیں اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ۔

مزید :

اسلام آباد -