تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی مستعفی

تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی مستعفی
تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی مستعفی

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی نے بھی اپنے استعفے جمع کرادیے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر ثمرعلی خان نے پارٹی اراکین کے استعفے اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائے گئے ہیں ۔ مستعفی ہونیوالے اراکین میں ڈاکٹرسیماضیاء، خرم شیرزمان اور حفیظ الدین شامل ہیں ۔

مزید : کراچی