عمران خان دھرنے کے مقام سے اچانک روانہ

عمران خان دھرنے کے مقام سے اچانک روانہ
 عمران خان دھرنے کے مقام سے اچانک روانہ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان آزادی مارچ کے دھرنے سے اچانک اپنی گاڑی میں روانہ ہو گئے ہیں۔ تحریک انصاف کی جانب سے اس ضمن میں کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا کہ عمران خان کہاں گئے ہیں تاہم قریبی ذرائع نے کہا ہے کہ عمران خان دھرنے کے مقام کے قریب ہی واقع اپنے ایک دوست عامر کیانی کے گھر ورزش کرنے گئے ہیں اور جلد ہی واپس آ جائیں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -