تحریک انصاف اور عوامی تحریک سے مذاکرات کے لئے سیاسی جرگہ قائم

تحریک انصاف اور عوامی تحریک سے مذاکرات کے لئے سیاسی جرگہ قائم
 تحریک انصاف اور عوامی تحریک سے مذاکرات کے لئے سیاسی جرگہ قائم

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے ساتھ مذاکرات کرنے کے لئے حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ سیاسی جرگہ تشکیل دیا گیاہے، اس جرگے میں سراج الحق، لیاقت بلوچ، رحمان ملک، جی جی جمال، فاروق ستاراور میر حاصل بزنجو شام ہیں۔ یہ جرگہ عمران خان اور بطاہر القادری سے ملاقات کر کے سیاسی بحران کے حل اور مذاکرات میں حائل ڈیڈلاک کو ختم کرنے کی کوشش کرے گا۔

مزید : قومی /اہم خبریں