الزامات بے بنیاد،چیف جسٹس سے متعلق ہاشمی کا بیان ان کا اپنا تخیل ہے: عمران خان

الزامات بے بنیاد،چیف جسٹس سے متعلق ہاشمی کا بیان ان کا اپنا تخیل ہے: عمران ...
 الزامات بے بنیاد،چیف جسٹس سے متعلق ہاشمی کا بیان ان کا اپنا تخیل ہے: عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کسی صورت غیر آئینی، غیر جمہوری اور غیر قانونی اقدامات کا ساتھ نہیں دیں گے۔جاوید ہاشمی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج تک سیاسی زندگی میں کبھی کسی سے مدد طلب نہیں کی، جاوید ہاشمی نے بے بنیاد الزامات لگا کر بدنام کرنے کی کوشش کی، میں کبھی بھی فوج سے سیاسی مدد نہیں مانگوں گا جبکہ چیف جسٹس سے متعلق جاوید ہاشمی کا بیان ان کے اپنے تخیل پرہی مبنی ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -