طاہر عالم کو ڈی آئی جی آپریشنزاسلام آباد تعینات کر کے آئی جی کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا

طاہر عالم کو ڈی آئی جی آپریشنزاسلام آباد تعینات کر کے آئی جی کا اضافی چارج ...
 طاہر عالم کو ڈی آئی جی آپریشنزاسلام آباد تعینات کر کے آئی جی کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت داخلہ کی جانب سے طاہر عالم کو نیا ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد تعینات کرکے آئی جی اسلام آباد پولیس کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا ہے۔ طاہر عالم سندھ میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے تھے جن کو ہنگامی طور پر اسلام آباد بلایا گیا تھا۔وہ اس سے پہلے ایس ایس پی آپریشنزاور اے آئی جی اسپیشل برانچ بھی تعینات رہے ہیں۔

مزید : قومی /اہم خبریں