کراچی میں کھڑے آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی

کراچی میں کھڑے آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی
کراچی میں کھڑے آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ میں کھڑے ٹینکر میں آگ لگ گئی ،جبکہ اس کے قریب ہی پٹرول پمپ بھی واقع ہے۔

رہا کئے گئے پانچوں ملزم ایجنسیوں نے بے نظیر بھٹو کی شہادت سے ایک ماہ قبل تحویل میں لئے :سینئر صحافی شکیل انجم کا دعویٰ

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہو سکی ،تاہم پولیس نے سڑک کو عام ٹریفک کے لئے بند کر دیا تاکہ کسی بھی قسم کے نقصان سے بچا جا سکے،جبکہ ریسکیو کی کوئی بھی گاڑی موقع پر نہ پہنچ سکی۔تشویش ناک بات یہ ہے کہ آگ لگے آئل ٹینکر کے قریب ہی پٹرول پمپ ہے ۔

لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انڈو نیشیاءکی 104سالہ معمر خاتون نے حج ادا کر لیا ، خصوصی انتظامات پر شاہ سلمان کا شکریہ ادا کیا

مزید :

کراچی -