غیر قانونی مویشی منڈیوں سے درجنوں بکرے قبضے میں لے لئے گئے

غیر قانونی مویشی منڈیوں سے درجنوں بکرے قبضے میں لے لئے گئے

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور سمیرا حمد سید کی ہدایت پر اے سی (رائیونڈ) علی اکبر بھنڈر اور اے سی ( کینٹ) شاہ میر نے شہر کے مختلف مقامات پرغیر قانونی طور پر لگنے والی مویشی منڈیوں کے خلاف کارروائی کی۔اسسٹنٹ کمشنرز نے کارروئی کرتے ہوئے 3درجن سے زائد بکرے قبضے میں لے لیے اور اُن کے مالکان کے خلاف متعلقہ تھانوں میں 9مقدمات بھی درج کروادیئے گئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -